Saturday, July 27, 2024

امریکی سائنسدانوں نے پارسل ڈرون بنا لیا

امریکی سائنسدانوں نے پارسل ڈرون بنا لیا
May 9, 2016

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی سائنسدانوں کا کارنامہ‘ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون بنا لیا۔ ڈرون کی آزمائشی پرواز کی ویڈیو جاری کر دی گئی جس میں ڈرون کو مطلوبہ ہدف پر پارسل ڈیلیور کرتے دکھایا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے ڈرون کو لوگوں تک میڈیکل ٹولز اور بلڈ سپلائی کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔