Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکی ریاست کولوریڈو میں فائرنگ سے 5 طلباء ہلاک

امریکی ریاست کولوریڈو میں فائرنگ سے 5 طلباء ہلاک
November 16, 2021 --- ویب ڈیسک

کولوریڈو (92 نیوز) امریکی ریاست کولوریڈو میں فائرنگ سے 5 طلباء ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سینٹرل ہائی اسکول نوم پارک میں کی گئی، باہر سے اسکول کے اندرگراؤنڈ کی جانب گولیاں چلائی گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ہلاک ہونے والے طلبا کی عمریں 14 سے 17 سال ہیں، فائرنگ کے بعد سینٹرل ہائی اسکول کو بند کردیا گیا۔