Sunday, November 27, 2022

امریکی ریاست ٹیکساس میں34ویں سالانہ ائیرشو کا آغاز

امریکی ریاست ٹیکساس میں34ویں سالانہ ائیرشو کا آغاز
ٹیکساس ( 92 نیوز ) امریکی ریاست ٹیکساس میں چونتیس ویں سالانہ ائیرشو کا آغاز ہوگیاہے ، ہاسٹن کے النگٹن ائیرپورٹ پر ہونیوالے اس ائیر شو میں ایسے شاندار کرتب پیش کیے گئے کہ دیکھنے والے دھنگ رہ گئے۔ اس ائیر شو کا مقصد امریکی بحریہ کے بلیو اینجلز کو خراج تحسین بھی پیش کرنا تھا۔ٹیکساس میں ہونیوالا یہ ائیر شو دو دن تک جاری رہے گا۔