Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکی ریاست وسکونسن میں کرسمس پریڈ پر گاڑی چڑھانے والے ملزم پر فرد جرم عائد

امریکی ریاست وسکونسن میں کرسمس پریڈ پر گاڑی چڑھانے والے ملزم پر فرد جرم عائد
November 24, 2021 --- ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی ریاست وسکونسن میں کرسمس پریڈ پر گاڑی چڑھانے والے ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

خبرایجنسی کے مطابق ملزم  کی گاڑی تلے کچل کر 5 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

ایک شخص نے سرخ رنگ کی ایس یو وی گاڑی ملواؤکی شہر کے قریب واکیشا ٹاؤن کرسمس پریڈ پر چڑھا دی تھی جس کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور 2 درجن کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں 12 بچے بھی زخمی ہوئے تھے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔