Friday, July 23, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

امریکی ریاست الاسکا میں موسم سرما کا سالانہ میلہ

امریکی ریاست الاسکا میں موسم سرما کا سالانہ میلہ
March 10, 2015
جونو(ویب ڈیسک)امریکی ریاست الاسکا میں موسم سرما کا سالانہ میلہ سجایا گیا جس میں بیسیوں افراد نے برفانی ہرنوں کے ہمراہ دوڑ میں حصہ لیا۔ برفانی ہرنوں نے برف سے اٹی گلیوں میں دوڑ لگائی  مقابلے میں ڈھائی ہزار افراد میں سے صرف بائیس لوگ ہی ان ہرنوں سے آگے نکل سکے جبکہ فیسٹیول کے دوران مسٹر فر فیس کا مقابلہ بھی ہوا جس میں لوگوں نے بھیڑئیے، سرخ لومڑی اور برفانی ریچھ کا روپ دھار رکھا تھا۔ فیسٹیول کی دلچسپ تقریبات دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی جو برفانی ہرنوں کی ریس سے محظوظ ہوتے رہے۔