Tuesday, October 4, 2022

امریکی ریاستوں میں لاک ڈاؤن کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

امریکی ریاستوں میں لاک ڈاؤن کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
واشنگٹن (92 نیوز) امریکا کی مختلف  ریاستوں میں لاک ڈاؤن کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ بڑھنے لگا۔ لاک ڈاؤن کیخلاف نیویارک میں مظاہرین کی جانب سے سری ہال کے باہر احتجاج کیا گیا۔ واشنگٹن، پینسلوینیا، ورجینیا، نارتھ کیرولینا اور کیلیفورنیا میں بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔