Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

امریکی راک اسٹار گروپ کے منفرد ڈانس کی دھوم

امریکی راک اسٹار گروپ کے منفرد ڈانس کی دھوم
July 2, 2017

نیویارک (ویب ڈیسک)امریکی راک اسٹار گروپ کے منفرد ڈانس نے دھوم مچا دی۔  ایسا لگ رہا تھا جیسے رنگ برنگی روشنیوں سے بنے انسان محو رقص ہوں۔ حاضرین بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکے اور ہال کافی دیر تک تالیوں سے گونجتا رہا۔ شو کے ججز سیٹوں سے اٹھے اور حوصلہ افزائی کے لیے اسٹیج پر جا پہنچے۔