Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکی خلا بازوں نے اسپیس اسٹیشن کے توسیعی منصوبے پر کام شروع کردیا

امریکی خلا بازوں نے اسپیس اسٹیشن کے توسیعی منصوبے پر کام شروع کردیا
August 19, 2016
نیویارک(ویب ڈیسک)امریکی خلا بازوں نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی توسیع کے منصوبے پر کام شروع کردیا۔ توسیعی منصوبے میں  اضافی پارکنگ کا بندوبست کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ امریکی خلا بازاسپیس اسٹیشن  سے باہر نکل کر سامان پارکنگ ایریا میں نصب کریں گے اور یہ کام دو ہزار اٹھارہ تک مکمل ہوگا۔