Sunday, September 25, 2022

امریکی حکام نے فائرنگ میں ملوث تاشفین کو اسلام آباد سے ویزہ حاصل کرنے کا پروانہ جاری کردیا

امریکی حکام نے فائرنگ میں ملوث تاشفین کو اسلام آباد سے ویزہ حاصل کرنے کا پروانہ جاری کردیا
کیلی فورنیا(ویب ڈیسک) امریکی حکام نے کیلی فورنیا فائرنگ میں ملوث تاشفین کو اسلام آباد سے ویزا لینے کا پروانہ  جاری کر دیا ،جبکہ امریکی حکام کا مزید کہنا ہے کہ رضوان ایف بی آئی کے ریڈار پر آنے والے مشکوک لوگوں سے رابطے میں تھا۔ تفصیلات کےمطابق کیلی فورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث تاشفین ملک نے اسلام آباد سے ویزا لیا،دوسری طرف  امریکی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ وہ پاکستانی شہری تھی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  حملہ آور رضوان فاروق ایف بی آئی کے ریڈار پر آنے والے مشکوک لوگوں سے رابطے میں تھا۔