Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکی جیٹ طیارے ایف 35 کی آزمائشی پرواز

امریکی جیٹ طیارے ایف 35 کی آزمائشی پرواز
August 22, 2015
  کیلیفورنیا(ویب ڈیسک)امریکی جیٹ طیارے ایف 35 نے کیلی فورنیا میں آزمائشی پرواز کی ۔ تفصیلات کےمطابق امریکا کا جیٹ طیارہ ایف تھرٹی فائیو کیلی فورنیا میں آزمائشی پرواز کررہا ہے،جیٹ طیارہ ایک منٹ میں تین ہزار گولیاں فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آزمائشی پرواز کی کامیابی پر طیارے کو ایئر فورس کا حصہ بنایا جائے گا۔