Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، ڈاؤ جونز 30 ہزار 924 تک کر گیا

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، ڈاؤ جونز 30 ہزار 924 تک کر گیا
March 5, 2021

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ ڈاؤ جونز میں 346 پوائنٹس کی کمی سے 30 ہزار924 تک کر گیا۔

نیسڈک انڈیکس میں 274 پوائنٹس کی گراوٹ ہوئی اور 12 ہزار 723 پر آگیا۔ بین الاقوامی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔ امریکی خام تیل کی قیمت 70 سینٹ اضافے سے 64.5 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت 2.67 ڈالر اضافے سے 66.75 ڈالر تک پہنچ گئی۔