Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، ڈؤو جونز 30212.54 پوائنٹس پر بند ہوا

امریکی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، ڈؤو جونز 30212.54 پوائنٹس پر بند ہوا
February 2, 2021

نیو یارک (ویب ڈیسک ) امریکی اسٹاک مارکیٹس پر تیزی کا رجحان رہا ، ڈؤو جونز 229.92 پوائنٹس اضافے سے 30212.54 پوائنٹس پر بند ہوا۔

ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 60.19 پوائنٹس اضافے سے 3774.43 پوائنٹس پر بند ہوا،  جبکہ  نیسڈک کمپوزٹ 330.94 پوائنٹس اضافے سے 13401.64 پوائنٹس پر بند ہوا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔