Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکی اتحادی افواج کی شام میں کردباغیوں پر بمباری ، 6 افراد ہلاک

امریکی اتحادی افواج کی شام میں کردباغیوں پر بمباری ، 6 افراد ہلاک
October 18, 2018
دمشق (92 نیوز) امریکی اتحادی افواج نے غلطی سے شام میں کرد باغیوں پر بمباری کر دی جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ امریکی اتحادی افواج کے ایف 15 طیاروں نےغلطی سے شامی صوبہ دیر الزور میں کرد  فورسز کو نشانہ بنایا۔ حملے کے وقت فورسز علاقےمیں داعش کے خلاف کارروائیوں میں مصروف تھی۔ روسی میڈیا کے مطابق دہشتگردوں نے حملے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ علاقوں پر قبضہ کر لیا۔ سفارتی حکام نے امریکی اتحادی فورسز پر پیشہ ورانہ رابطوں کےفقدان کا الزام عائد کیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔