Wednesday, October 5, 2022

امریکہ میں گندم کے نرخوں میں 1.4 فیصد کمی ہو گئی

امریکہ میں گندم کے نرخوں میں 1.4 فیصد کمی ہو گئی

نیو یارک (ویب ڈیسک ) امریکہ مین گندم کے نرخوں مین 1.4 فیصد کمی آ گئی ہے ۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل گندم کے مارچ کیلئے سودے 6 سینٹ کم ہو کر 4.29 ڈالر فی بشل طے پائے ۔
گندم کی قیمتوں کی کمی وجہ برآمدی طلب میں کمی بتائی جا رہی ہے ۔ جب کہ مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 3 سینٹ کمی کیساتھ 3.39 ڈالر فی بشل طے پائے ۔