Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکہ میں  چرچ وین نہر میں جاگری ،8افراد ہلاک  10 زخمی

امریکہ میں  چرچ وین نہر میں جاگری ،8افراد ہلاک  10 زخمی
March 30, 2015
فورٹ پائرس(ویب ڈیسک)امریکی ریاست  فلوریڈا میں  چرچ وین نہر میں جاگری ۔ حادثے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ  دس زخمی ہوگئے۔ وین کو  یو ایس  ہائی وے  پر واقع نہر کے قریب حادثہ پیش آیا۔ وین  کا  تعلق فورٹ پائرس میں واقع ایک  چرچ سے ہے ۔ وین میں اٹھارہ افراد سوار تھے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔