Tuesday, December 5, 2023

امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں  جاری

امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں  جاری
March 14, 2016
سیئول (ویب ڈیسک)امریکا اورجنوبی کوریاکی مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں امریکی لڑاکاطیارے مشقوں میں شرکت کےلیے بوسان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکا اورجنوبی کوریاان فوجی مشقوں کوتاریخ کی سب سے بڑی  مشقیں قراردے رہے ہیں اتوارکے روز جنوبی کوریاکی سب سے بڑی بندرگاہ بوسان پر امریکااورجنوبی کوریاکی میرینزنے مشترکہ مشقوں میں حصہ لیاجس میں اہداف کوکامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔