Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکہ افغانستان میں بند گلی میں پھنس گیا ہے ،خواجہ آصف

امریکہ افغانستان میں بند گلی میں پھنس گیا ہے ،خواجہ آصف
January 2, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں بند گلی میں پھنس چکا ہے جہاں سے اسے اب نکلنے کا راستہ نظر نہیں آرہا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ امداد کا لفظ دھوکہ ہے جو پیسے وصول ہوئے اس کے بدلے خدمات مستعار دی گئیں۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ  خدمات کی مد میں بھی 9 ارب ڈالر امریکہ  کی طرف واجبات ہیں ۔اب امریکہ کیساتھ کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے ۔