Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکہ، چڑیا گھر میں گوریلے کی 60ویں سالگرہ منائی گئی

امریکہ، چڑیا گھر میں گوریلے کی 60ویں سالگرہ منائی گئی
January 9, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز ) امریکا کے چڑیا گھر میں موجود گوریلا60سال کا ہوگیا ہے۔

امریکی ریاست کینٹکی کے شہرلوئس ول کے چڑیاگھرکی انتظامیہ نےہیلن Helenنامی گوریلے کی 60ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی۔

اس موقع پر نہ صرف چڑیا گھر کوخوبصورتی سے سجایا گیا بلکہ مزیدار کیک اور تحفوں کابھی خصوصی انتظام کیا گیا۔

گوریلے نے اپنی سالگرہ کی دعوت بھرپور طریقے سے اُڑائی جبکہ سیر کیلئے افراد نے بھی اس برتھ ڈے پارٹی کو خوب انجوائے کیا۔