Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

امریکا کے چڑیا گھر میں چیتے اور کتے کی انوکھی دوستی

امریکا کے چڑیا گھر میں چیتے اور کتے کی انوکھی دوستی
February 26, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز ) امریکا کے ایک چڑیا گھر میں ایک انوکھی دوستی نے دھوم مچائی ہوئی ہے۔

یہ انوکھی دوستی چیتے اور کتے  کے دوران ہے ، دونوں ایک دوسرے کے ساتھ خوب اٹھکیلیاں کرتے ہیں۔

کتا بنا کسی خوف کے چیتے کو چھیڑتا ہے تو وہ جناب بھی بنا غصے کے پیار سے جواب دیتا ہے۔

دونوں کی شرارتوں نے چڑیاگھر کی رونقوں میں اضافہ کردیا ہے ۔