امریکا کی ریاستوں کیلی فورنیا اور نیواڈا میں 5.9 شدت کا زلزلہ
کیلی فورنیا (92 نیوز) امریکا کی ریاستوں کیلی فورنیا اور نیواڈا میں 5.9 شدت کا زلزلہ آیا۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ کیلی فورنیا کے شمالی علاقوں میں آیا۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Notable quake,
preliminary info: M 5.9 - 32km SSW of Smith Valley, NV https://t.co/6KWZiah1oP