Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

امریکا کا داعش کیخلاف آپریشن کے پہلے مرحلے میں کامیابی کا اعلان

امریکا کا داعش کیخلاف آپریشن کے پہلے مرحلے میں کامیابی کا اعلان
April 13, 2016
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے داعش کے خلاف آپریشن کے پہلے مرحلے کی کامیابی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پینٹاگان کے ترجمان نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں داعش کو کمزور کر دیا۔ اب اسے توڑنا اور ہمیشہ کیلئے ختم کرنا ہے۔ ترجمان پینٹاگان کا کہنا تھا کہ داعش کے خلاف 20ماہ سے جاری پہلا مرحلہ کامیاب رہا۔ پہلے مرحلے میں کامیابی نے داعش کو کمزور کردیا ہے جبکہ اگلے مرحلے میں عالمی دہشت گرد تنظیم کی توڑپھوڑ شامل ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ داعش کے خلاف شام وعراق میں دوسرے مرحلے کاآپریشن شروع کردیا ہے۔ آخری مرحلے میں داعش کاہمیشہ کے لیے خاتمہ کرنا ہے۔