Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکا کا اکتیس اگست کے بعد بھی افغانستان میں فورسز رکھنے کا عندیہ

امریکا کا اکتیس اگست کے بعد بھی افغانستان میں فورسز رکھنے کا عندیہ
August 20, 2021 --- ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) امریکا نے اکتیس اگست کے بعد بھی افغانستان میں فورسز رکھنے کا عندیہ دے دیا۔

صدر بائیڈن نے کہا ابھی پندرہ ہزار امریکی شہری افغانستان میں ہیں۔ سب کے انخلا تک فورسز افغانستان میں رہ سکتی ہیں۔ افغانستان سے افراتفری کے بغیر انخلا ممکن نہیں تھا۔ انہوں نے مزید کہا طالبان کے عقائد میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ طالبان افغانستان سے نکلنے والوں کو ایئرپورٹ تک آنے دیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔