Thursday, September 29, 2022

امریکا کا افغان جنگ میں ناکامی کا اعتراف

امریکا کا افغان جنگ میں ناکامی کا اعتراف
September 30, 2021 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) امریکا نے افغان جنگ میں ناکامی کا اعتراف کر لیا۔

امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے ہاؤس آف آرمڈ فورسز کمیٹی کو بریفنگ میں کہا افغان جنگ اسٹریٹجک ناکامی تھی۔ امریکا میں افغانستان میں بیس سال کی جنگ ہار دی۔ جنگ میں شکست 20 دن یا 20 ماہ میں نہیں ہوئی۔ یہ اسٹریٹجک فیصلوں کے سلسلے کا مجموعی اثر ہے۔ امریکیوں کو القاعدہ سے بچانے کے لیے اسٹریٹجک ٹاسک پورا کیا۔