امریکا : وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ،ایک پولیس اہلکار زخمی
واشنگٹن ڈی سی(ویب ڈیسک)امریکا میں وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی گیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق امریکا کے صدارتی محل وائٹ ہاوس کے باہر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ہے جبکہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔
فائرنگ کے بعد وائٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔