Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

امریکا نے میانمار، بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کیلئے مختص امداد دوگنی کر دی

امریکا نے میانمار، بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کیلئے مختص امداد دوگنی کر دی
September 25, 2018
واشنگٹن (92 نیوز) امریکا نے میانمار اور بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کیلئے مختص امداد دوگنی کر دی ۔ امریکی سفیر برائے اقوام متحدہ نکی ہیلی نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث شرپسند عناصر دہشتگرد نہیں تھے بلکہ یہ میانمار کی افواج ہی تھیں ۔ انکے کیخلاف ایکشن کیلئے میانمار حکومت پر مزید زور ڈالیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ روہنگیا مسلمانوں کیلئے 185 ملین ڈالر کی امداد دیں گے ، جس میں سے 156 ملین ڈالر بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیامسلمانوں  کیلئے مختص ہوں گے۔