Monday, September 26, 2022

امریکا نے اِدلِب میں جنگ بندی کیلئے روس ترک معاہدے کی مخالفت کردی

امریکا نے اِدلِب میں جنگ بندی کیلئے روس ترک معاہدے کی مخالفت کردی
واشنگٹن (92 نیوز) امریکا پھر امن کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، شامی صوبہ اِدلِب میں جنگ بندی کیلئے روس اور ترکی کے معاہدے کی مخالفت کردی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اقوام متحدہ کو جنگ بندی معاہدے کی حمایت میں بیان جاری کرنے سے روک دیا، امریکی مندوب نے مجوزہ حمایتی بیان کو ویٹو کر دیا۔