Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکا میں کسان نے کھدائی کے دوران 10ہزارسال پراناڈھانچہ دریافت کرلیا

امریکا میں کسان نے کھدائی کے دوران 10ہزارسال پراناڈھانچہ دریافت کرلیا
October 4, 2015
مشی گن(ویب ڈیسک)امریکی ریاست مشی گن میں کسان نے کھدائی کے دوران ایک بڑے جانورکاڈھانچہ دریافت کرلیا۔ ماہرین حیاتیات نے ڈھانچے کواپنی تحویل میں لیتے ہوئے کہاہے کہ یہ دس ہزارسال پراناڈھانچہ ہوسکتا ہے تاہم یہ کس چیزکی باقیات ہیں یہ تحقیق کے بعد ہی پتہ لگے گا ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔