Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

امریکا میں روبوٹ نے شیف کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

امریکا میں روبوٹ نے شیف کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
March 6, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز ) برگر بنانا اتنا آسان بھی نہیں ، ذرا سی کمی بیشی سارا مزہ کرکرا کرسکتی ہے۔

 امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک ریستوران نے اس کا حل بھی نکال لیا، جہاں برگر بنانے کیلئے خصوصی روبوٹ فلپی Flippy رکھا گیا ہے۔

روبوٹ میں ایسے سنسر لگے ہیں جو کباب کو بالکل صحیح فرائی کرنے میں مدد دیتے ہیں ، فلپی کی وجہ سے مزیدار برگر منٹوں میں تیار ہوجاتا ہے۔