امریکا میں درخت پر پھنسے ڈرون کو چھڑانے کے لیے دوسرا ڈرون پہنچ گیا
لاہور(ویب ڈیسک)امریکا میں درخت پر پھنسے ڈرون کو چھڑانے کے لیے دوسرا ڈرون پہنچ گیا۔
تفصیلات کےمطابق ڈرون ہی ڈرون کی مدد کو پہنچ گیا جی ہاں امریکی ریاست انڈیانا کے ایک باغ میں درخت پر ڈرون پھنس گیا۔
چوبیس گھنٹے تک پھنسے اس ڈرون کو اتارنے کےلئےجب کچھ نہ بن پایا تو ایک اور ڈرون کی مددلی گئی۔