Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی 27 اگست کو نیب طلب

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی 27 اگست کو نیب طلب
August 16, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) قومی احتساب بیورو نے امریکا میں تعینات پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی کو 27 اگست کو طلب کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق  علی جہانگیر صدیقی کو ایزگارڈ نامی کمپنی کیس میں 27 اگست کو دن 11 بجےذاتی حیثیت میں  پیش ہونے کی ہدایت کی گئی  ہے۔ نیب لاہور نے علی جہانگیر صدیقی کو تمام ریکارڈ بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے۔ علی جہانگیر صدیقی کی تعینات سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سیاسی بنیادوں پر کی تھی۔