Friday, September 13, 2024

امریکا میں بلند و بالا ٹاورز 12 سیکنڈز میں گرادیا گیا

امریکا میں بلند و بالا ٹاورز 12 سیکنڈز میں گرادیا گیا
June 17, 2018
نیویارک ( 92 نیوز) بلند و بالا عمارتیں، پاور پلانٹس بنانے میں مہینے لگ جاتے ہیں مگر انھیں گرانا سیکنڈز کی گیم ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کےعلاقے جیکسن ولے میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا ، جہاں دو بلند و بالا کولنگ ٹاورز کو محض 12 سیکنڈ میں زمین بوس کردیا گیا۔ اس منظر کو دیکھنے کیلئے ہزاروں شہری موجود تھے ،  ٹاورز گرانے کیلئے 680 کلو بارودی مواد تین ہزار آٹھ سو مقامات پر رکھا گیا تھا ۔