Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکا سے ترکی آنے والے طیارے میں بم کی اطلاع ، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی

امریکا سے ترکی آنے والے طیارے میں بم کی اطلاع ، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی
January 24, 2016
انقرہ(ویب ڈیسک)امریکا سے ترکی آنے والے طیارے میں بم کی اطلاع کی ملنے سے  طیارے کو ہنگامی طور پر آئر لینڈ کے شینون ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق امریکا نے ترکی آنے والے طیارے میں بم کی اطلاع ملنے پر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ طیارے کو ہنگامی طور پر آئر لینڈ کے شینون ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا جبکہ واضح رہے کہ  طیارہ ہیوسٹن سے استنبول جا رہا تھا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔