Saturday, July 27, 2024

امریکا سے  اٹلس فائیونامی راکٹ خلاکےلیے روانہ

امریکا سے  اٹلس فائیونامی راکٹ خلاکےلیے روانہ
February 5, 2016
  واشنگٹن ڈی سی (ویب ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈاسے اٹلس فائیونامی راکٹ کوخلاکےلیے روانہ کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست فلوریڈا سے اٹلس فائیو نامی راکٹ کو خلا کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے ۔ ماہرین کاکہناہے کہ اس سیٹلائٹ کے ذریعے حاصل کیا جانے والا ڈیٹا  سول اور ملٹری مقاصدکےلیے استعمال کیاجائے گا۔