Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکا، سیاہ فام مظاہرین کو قتل کرنیوالے لڑکے کی رہائی کیخلاف کئی شہروں میں مظاہرے

امریکا، سیاہ فام مظاہرین کو قتل کرنیوالے لڑکے کی رہائی کیخلاف کئی شہروں میں مظاہرے
November 21, 2021 --- ویب ڈیسک

شکاگو (92 نیوز) امریکا میں سیاہ فام مظاہرین کو قتل کرنے والےلڑکے کی رہائی کے خلاف کئی شہروں میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔

شکاگو، کیلی فورنیا، اوریگان اور پورٹ لینڈ میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، خبرایجنسی کے مطابق مظاہرین نے نیو یارک میں بروکلین بریج کو بھی بند کردیا۔

امریکی عدالت نے گزشتہ روز کائلی ریٹن کو شک کا فائدہ دے کر بری کردیا تھا۔