Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکا : بغیر ڈرائیور چلنے والی کار نے مریض کو اسپتال پہنچادیا

امریکا : بغیر ڈرائیور چلنے والی کار نے مریض کو اسپتال پہنچادیا
August 9, 2016
واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکا میں بغیر ڈرائیور چلنے والی ٹیسلا کمپنی کی کار نے ڈرائیور کی طبعیت خراب ہونے  پر اسے بحفاظت اسپتال پہنچا دیا۔ طبیعت خراب ہونے پر ڈرائیور نے کار کو آٹو پائلٹ پر منتقل کردیا  جس کے بعد کار اُسے بیس کلومیٹر کے فاصلے پر موجود اسپتال لے گئی ،جہاں ڈاکٹروں نے اس کا علاج کیا ۔