Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکا آزاد دنیا کی قیادت کیلئے واپس آگیا، بورس جانس

امریکا آزاد دنیا کی قیادت کیلئے واپس آگیا، بورس جانس
February 20, 2021

واشنگٹن (92 نیوز) برطانوی وزیر اعظم بورس جانس کا کہنا ہے کہ امریکا آزاد دنیا کی قیادت کیلئے واپس آگیا۔

انہوں نے کہا کہ امریکی دوستوں کا ساتھ دینے کیلئے اتحادی بھی تیارہیں۔ دنیاکے مشکل ترین مقاصد کے حصول کیلئے امریکا کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ کورونا وبا کا فائدہ یہ ہوسکتا ہے کہ ریکوری کا ایک عالمی نظام بنایا جاسکتا ہے۔