Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

امریکا، فلم دیکھنے کی خوشی میں بچوں کا رقص

امریکا، فلم دیکھنے کی خوشی میں بچوں کا رقص
February 4, 2018

امریکہ ( 92 نیوز ) امریکی شہر اٹلانٹا کی رون کلارک اکیڈمی کے بچوں کی خوشی کا اس وقت کوئی ٹھکانہ نہ رہا جب انھیں پتا چلا کہ انھیں نئی ہالی ووڈ فلم ’بلیک پینتھر‘ دکھائی جائے گی۔

بچوں نے اپنی خوشی کا خوب اظہار کیا کسی نے چیئر تو کسی نے ڈیسک پر چڑھ کر ڈانس کیا۔

بچوں کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اس قدر وائرل ہوئی کہ ایک ہی دن میں اس کو 30 لاکھ افراد نے دیکھا۔