Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

امام کعبہ ڈاکٹر الشیخ صالح بن محمد آل طالب کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات

امام کعبہ ڈاکٹر الشیخ صالح بن محمد آل طالب کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات
March 10, 2018

لاہور (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے امام کعبہ ڈاکٹر الشیخ صالح بن محمد آل طالب نے ملاقات کی۔
امام کعبہ نے اس موقع پر کہا کہ شہباز شریف عوام کی فلاح و بہبود کے لئے بہت محنت سے کام کر رہے ہیں ۔ پنجاب اور خاص طورپر لاہور بہت تیزی سے ترقی کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستانی حکومت، عوام او رپاک افواج کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ پاکستان کا خطے کے امن و استحکام میں اہم کردار ہے۔
ادھر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہے ۔ امام کعبہ کے دورے سے ان تعلقات میں مزید اضافہ ہو گا۔