Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

الیکٹرک کار کے پرومو نے شائقین کو بے چین کردیا

الیکٹرک کار کے پرومو نے شائقین کو بے چین کردیا
August 21, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)کار ایسی جیسے حسین  خواب الیکٹرک کار کے پرومونے شائقین کے دل جیت لئے۔انٹرنیشنل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ مستقبل میں وہ ایسی لگژری الیکٹرک کار بنانے جارہے ہیں جو سات سوپچاس ہارس کی طاقت سے دوڑے گی۔۔ کار کی ایک بار چارجنگ سے دوسو میل تک کا سفر کیا جاسکے گا۔ ناقدین کے مطابق الیکٹرک کار سیلف ڈرائیو کار کو تگڑا چیلنج دے گی۔