Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
August 24, 2015
اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفر نس دائر کردیا۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن کےارکان کےخلاف تحریک انصاف پنجاب لائیرزونگ کے سئینر نائب صدرگوہرنوازسندھو نےریفرنس دائرکیاہے۔ ریفرنس میں کہا گیا کہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کے ارکان کا ان کے عہدوں پر رہنے کا کوئی جواز نہیں کیونکہ الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کی تعیناتی میرٹ کے برعکس ہوئی ہے۔ ریفرنس میں استدعا کی گئی ہے کہ کمیشن کے چاروں ارکان کونااہل قرار دیا جائے۔