الیکشن کمیشن کے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کا لنک ڈاؤن
اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن کے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کا لنک ڈاؤن ہو گیا۔
آر ٹی ایس میں تکنیکی خرابی کے باعث نتائج تاخیر کا شکار ہے۔ آئی ٹی ماہرین نے تکنیکی خرابی دور کی۔
چیف الیکشن کمشنر نے کہا الیکشن کمیشن کی کوئی ناکامی نہیں ، صاف اور شفاف انتخابات ہوئے ہیں جو رزلٹ ہم دیں گے وہی اصلی ہو گا۔