Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود پارٹی پوزیشن میں اعداد و شمار کی غلطیاں

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود پارٹی پوزیشن میں اعداد و شمار کی غلطیاں
March 3, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود پارٹی پوزیشن میں اعداد وشمار میں غلطیاں سامنے آ گئیں۔
قومی اسمبلی میں نشستوں کی کل تعداد 342 ہے جبکہ ویب سائٹ میں 363 لکھا گیا ۔ قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کی تعداد 272 ہے جبکہ ویب سائٹ میں 276 درج ہیں ۔
ادھر قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستیں 17 ہیں اور الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر 21 درج ہیں ۔
اس کے علاوہ سندھ کی نشستیں 75 کے بجائے 76 اور پنجاب کی نشستیں 183 کے بجائے 197 درج ہیں ۔