Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

  الیکشن کمیشن کی سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنےکیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

   الیکشن کمیشن کی سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنےکیلئے سپریم کورٹ میں درخواست
July 28, 2015
اسلام آباد(92نیوز)الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو اٹھائیس جولائی کو شیڈول جاری کرنیکا حکم دیا تھا،،تاہم الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں شیڈول اٹھائیس جولائی کے بجائے سترہ اگست کو جاری کرنیکی درخواست دیدی ہے۔ سپریم کورٹ سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے درخواست کی سماعت کل کریگی۔