Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

الیکشن کمیشن کا آر ٹی ایس کی ناکامی کی تحقیقات کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا آر ٹی ایس  کی ناکامی کی تحقیقات کا فیصلہ
August 2, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) الیکشن کمیشن کا آر ٹی ایس  کی ناکامی کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ، سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو انکوائری کمیٹی بنانے کیلئے مراسلہ ارسال کر دیا۔ مراسلے میں تکنیکی ماہرین  پرمشتمل کمیٹی کو چار ہفتے میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، انکوائری کمیٹی آرٹی ایس کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین بھی کرے گی ۔