Thursday, September 19, 2024

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں
June 19, 2018
لاہور ( 92 نیوز) الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کےپاس 70 لاکھ مالیت کا گھر  ، 9 لاکھ 30 ہزار روپے کے کیش پرائز بانڈز  اور  ایک کروڑ کا بینک بیلنس  ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب دو کروڑ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔