Friday, September 20, 2024

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف وڑائچ  کی رکنیت معطل کر دی

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف وڑائچ  کی رکنیت معطل کر دی
May 30, 2015
اسلام آباد(92نیوز)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف وڑائچ کی رکنیت معطل کر دی۔ پی پی ستانوے کے 33 پولنگ اسٹیشنز پر اکیس جون کو دوبارہ پولنگ کا حکم۔