Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا
March 2, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کہتے ہیں ویڈیو کی میرٹ پر تحقیقات ہوگی دوسری طرف فواد چودھری کے دعوے کی تردید بھی کر دی کہتے ہیں الیکشن کمیشن میں کسی افسر کے نہ ہونے کا بیان غلط ہے۔

الیکشن کمیشن کی آر اینڈ آئی برانچ کھلی ہے اور متعلقہ افسران موجود ہیں ، سینیٹ انتخابات کیلئے مانیٹرنگ اور کنٹرول روم 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں۔