الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت،بٹگرام سے متعلق فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ( 92 نیز ) حلقہ بندیوں پر اعتراضات کے متعلق اعتراضات پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی ۔
اعتراضات سننے کے بعد پی کے 28 اور 29 بٹگرام کی مجوزہ حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔