Tuesday, December 6, 2022

الیکشن  کمیشن ممبران کی تعیناتی پر آج غور کریگا

الیکشن  کمیشن ممبران کی تعیناتی پر آج غور کریگا
اسلام آباد ( 92 نیوز) الیکشن  کمیشن ممبران کی تعیناتی پرآج غور کیا  جائے گا ، وزیراعظم کا خط چیئرمین سینیٹ کوموصول ہو گیا ، صادق سنجرانی اوراسد قیصرکی آج ملاقات ہوگی ۔ شیریں مزاری کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوگا ، مشاورتی عمل میں تاخیر پر اپوزیشن کا آج سپریم کورٹ سے رجوع کا اعلان کیا ہے ۔ دوسری طرف وزیراعظم آفس نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے اپوزیشن کے ناموں پر اعتراض لگادیا۔