Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

الیکشن کمیشن ممبران کا عمران خان کے مطالبے پراستعفے نہ دینے کا فیصلہ !!! الزامات کا جواب دینے کی تیاری شروع کر دی

الیکشن کمیشن ممبران کا عمران خان کے مطالبے پراستعفے نہ دینے کا فیصلہ !!! الزامات کا جواب دینے کی تیاری شروع کر دی
July 27, 2015
اسلام آباد (92نیوز) الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات کے حوالے سے جواب کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کی موجودہ صورتحال پر دیگر حکام سے تفصیلی مشاورت جاری ہے۔ عمران خان کے مطالبے پر استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے بعد استعفیٰ کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ انتخابی اصلاحات کمیٹی کے ساتھ مل کر بڑے پیمانے پر قوانین میں بہتری لانے پر کام ہو رہا ہے۔